“کراچی، لاہور، اور اسلام آباد کے ہوائی اڈوں پر الیکٹرانک گیٹ سسٹم: 126 ممالک کے لیے ویزے”
وزیر اعظم نے کہا کہ 24 گھنٹے کے اندر 126 ممالک کے سرمایہ کاروں اور سیاحوں کو ویزے جاری کیے جائیں گے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے ہوائی اڈوں پر الیکٹرانک گیٹ سسٹم لاگو کیا جا رہا ہے۔
ساتھ ہی 126 ممالک کے سرمایہ کاروں اور سیاحوں کو 24 گھنٹے کے اندر ویزے جاری کیے جائیں گے۔
وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے غیر ملکی سرمایہ کاروں اور سیاحوں کے لیے ویزوں میں نرمی سے متعلق ایک بیان میں کہا کہ حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاری اور سیاحت کے فروغ سے متعلق اہم اقدامات کیے ہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ خلیج تعاون کونسل کے تاجروں کے لیے ویزا فری انٹری کی منظوری دے دی گئی ہے۔
126ممالک کےسرمایہ کاروں اورسیاحوں کو24گھنٹوں میں ویزاجاری کیےجائیں گے۔
126 ممالک کےتاجروں اور سیاحوں کوویزافیس سےمستثنیٰ قراردیاگیاہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں