“محمد علی درانی کا کہنا ہے کہ عوامی حمایت نہ ہونے پر اقتدار میں تبدیلی یقینی ہے”
پارلیمنٹ میں جلد اقتدار کی تبدیلی دیکھ رہا ہوں، محمد علی درانی
سابق وزیر محمد علی درانی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں جلد اقتدار کی تبدیلی دیکھ رہے ہیں ۔
کیونکہ عوامی حمایت نہ ہونے پر اقتدار زیادہ دیر پیچھے نہیں رہ سکتا۔
وزیر محمد علی درانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے اپنی حکمت عملی سے حکومت کی لڑائی کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ نواز شریف اب پہلے سے زیادہ پریشان ہیں۔
رائے عامہ کسی کے حق میں نہ ہو تو ادارے ان کے پیچھے زیادہ دیر کھڑے نہیں رہ سکتے۔
محمد علی درانی نے کہا کہ عوامی حمایت نہ ہو تو اسٹیبلشمنٹ زیادہ دیر پیچھے نہیں رہ سکتی۔
اداروں کو تصادم میں لانا ملکی مفاد میں نہیں۔
میں عدالتوں کے فیصلوں کی وجہ سے پارلیمنٹ میں اقتدار کی بہت تیزی سے تبدیلی دیکھ رہا ہوں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں