پاکستان کے معروف کامیڈین سردار کمال کا انتقال

“پاکستان کے معروف کامیڈین سردار کمال: ایک فنکار کا سفر اختتام پذیر”

پاکستان کے معروف کامیڈین سردار کمال انتقال کر گئے۔
پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے معروف اداکار اور کامیڈین سردار کمال انتقال کر گئے۔
معروف کامیڈین اور اداکار سردار کمال 52 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
اداکار سردار کمال نے بطور کامیڈین 30 سے ​​زائد فلموں میں کام کیا۔
اور لاتعداد تھیٹر ڈراموں میں اداکاری کرکے مسکراہٹیں بکھیریں۔
سردار کمال پاکستانی انڈسٹری کے سینئر اداکاروں میں سے ایک تھے اور ان کا تعلق فیصل آباد سے تھا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں