“عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دو ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی”
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی ہوئی ہے جس کے بعد قیمت دو ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔
عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 78.86 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
جبکہ امریکی ڈبلیو ٹی اے خام تیل کی قیمت 75 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
تجزیہ کاروں کے مطابق تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ چین کی معیشت کی سست روی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں