ملک بھر میں ٹرینوں کی آمدورفت متاثر: کراچی میں ملت ایکسپریس اور قراقرم ایکسپریس کی تاخیر
بارش، خراب موسم: ملک میں ٹرینوں کی آمدورفت متاثر
: ملک بھر میں بارش اور خراب موسم کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہوئی ہے۔
کراچی میں ٹرینوں کی آمد و روانگی میں تاخیر ہو رہی ہے۔
ملک کے مختلف شہروں سے کراچی پہنچنے والی ٹرینیں 3 سے 4 گھنٹے تاخیر سے چلیں۔
ملت ایکسپریس پونے تین گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوگی ۔
ملت ایکسپریس 5 بجے کے بجائے 7 بجکر 45 منٹ پر روانہ ہوگی۔
، کراچی سے چلنے والی قراقرم ایکسپریس سوا گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوگی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں