“حکومت کا ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان: اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری”

“ایل این جی کی قیمتوں میں کمی: سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے لیے نئی قیمتیں”

حکومت نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔
وفاقی حکومت نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔
اطلاعات کے مطابق اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
جس میں کہا گیا ہے کہ سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 1.23 امریکی ڈالر فی ایم ایم بی ٹی کی کمی کی گئی ہے اور قیمت 13.39 امریکی ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یومیہ مقرر کی گئی ہے۔
جون میں سوئی ناردرن کیلئےایل این جی کی قمیت 14.62 ڈالرتھی۔
سوئی سردرن کیلئے 1.22 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کرتے ہوئے ان جی کی قمیت 13.15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یومقرر کر دی گئی ہے ۔
جون میں سوئی سدرن کیلئےایل این جی کی قمیت 14.37 ڈالرتھی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں