امریکا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری: نئی ویزا پالیسی کی تفصیلات

امریکا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری: ویزا حاصل کرنے کے نئے طریقے

امریکا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری
امریکی سفارتخانے نے پاکستانیوں کو ویزا انٹرویو کیلئے بلانے کا مقررہ وقت آدھا کردیا۔
ذرائع امریکی سفارتخانے کے مطابق ویزہ اپوائنٹمنٹ کا وقت 440 سے کم کر کے 230 دن کر دیا گیا ہے۔
اور اضافی عملہ تعینات کر کے ویزوں کا اجرا تیز کر دیا گیا ہے۔
سیاحتی، تعلیمی اور کاروباری ویزا اپوائنٹمنٹ کیلئے وقت کم کیا گیا ہے۔
پہلی بار ویزا اپلائی کرنے والے پاکستانی طلبا کو ترجیح دی جارہی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد اور کراچی میں روزانہ 10 ہزار ویزے پراسس کئے جا رہے ہیں۔
پچھلے ال ریکارڈ تعداد میں پاکستانیوں کو امریکا کے ویزے جاری کئے گئے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں