پی ٹی سی ایل نیٹ ورک پر ڈیٹا سروس مکمل بحال: ملک بھر میں انٹرنیٹ کی مکمل دستیابی

پی ٹی سی ایل کی ڈیٹا سروس کی بحالی: انٹرنیٹ میں خلل کا خاتمہ

پی ٹی سی ایل نیٹ ورک پر ڈیٹا سروس مکمل بحال
ملک کے مختلف حصوں میں پی ٹی سی ایل کے انٹرنیٹ سسٹم میں پیدا ہونے والی رکاوٹ کو دور کر کے سروس مکمل بحال کردی گئی ہے۔ط
ترجمان پی ٹی سی ایل کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ پاکستان میں پی ٹی سی ایل نیٹ ورک پر ڈیٹا سروس مکمل بحال ہو چکی ہیں۔
ترجمان کے مطابق پی ٹی سی ایل نیٹ ورک پر ڈیٹا سروسز کو بدھ کی سہہ پہر 3:48 پر مکمل بحال کر لیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ پی ٹی سی ایل سسٹم میں خلل سے ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار تھی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں