“بائیڈن نیتن یاہو گفتگو: امریکی صدر کا اسرائیل کو ایرانی حملے پر جواب نہ دینے کا مشورہ”

“بائیڈن نیتن یاہو گفتگو کے مندرجات: امریکی صدر کی اسرائیل کو ایرانی حملے پر عدم مدد کی تنبیہ”

تلخ ماحول میں گفتگو ، امریکی صدر کا نیتن یاہو کو ایرانی حملے کا جواب نہ دینے کا مشورہ
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ صدر بائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو انتہائی تلخی کے ماحول میں ہوئی۔
جبکہ بائیڈن نے خبردار کیا کہ ممکنہ ایرانی حملے کے بعد اسرائیل نے دوبارہ جواب دینے کی کوشش کی تو امریکہ سے کسی مدد کی توقع نہ رکھے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر بائیڈن نے نیتن یاہو سے ایک یا دو ہفتوں کے اندر جنگ بندی معاہدے کو حتمی انجام تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔
جوبائیڈن کا کہناتھا کہ ایران نے حملہ کیا تو ہم تحفظ کے لیے اسرائیل کی مدد کریں گے۔
میں چاہتا ہوں ایک یا دو ہفتوں میں جنگ بندی معاہدہ ہونا چاہیے۔
کشیدگی کو ہوا دی تو اسرائیل امریکا سے مدد کی توقع نہ رکھے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں