“محکمہ داخلہ پنجاب نے جیلوں میں قیدیوں کو مفت قانونی امداد دینے کے لیے کمیٹیاں قائم کیں”
جیلوں میں قیدیوں کو مفت قانونی امداد فراہم کی جائے گی۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر کی جیلوں میں قانونی کمیٹیاں قائم کر دی ہیں۔
غریب قیدیوں کو مفت قانونی امداد کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر کی 43 جیلوں میں فری لیگل ایڈ سوسائٹیز قائم کر دی ہیں۔
غریب قیدیوں کو مفت قانونی امداد فراہم کی جائے گی۔
پنجاب کی جیلوں میں قید قیدیوں کے لیے محکمہ داخلہ نے پنجاب بار کونسل اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے اشتراک سے پنجاب کے مطابق کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔
پنجاب بھرمیں کل 447 وکلا کوفری لیگل ایڈ کمیٹیوں میں شامل کیا گیا ہے۔
لاہورڈویژن میں 45وکلاء، گوجرانولہ ڈویژن میں 90، راولپنڈی میں 70وکلاء ،فیصل آباد ڈویژن میں 47، ملتان میں 45، سرگودھا میں 24وکلا کمیٹیوں میں شامل ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں