“قاضی فائز عیسیٰ کا قوم کو تحفہ: 77 ویں جشن آزادی پر زمین وقف”
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ہزاروں مربع زمین حکومت کو وقف کردی
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور ان کے خاندان نے 77 ویں جشن آزادی پر قوم کو بطور تحفہ اپنی 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کر دی۔
چیف جسٹس پاکستان کی فیملی نے زیارت کوئٹہ میں قائداعظم ریزیڈنسی سے منسلک اراضی انوائرمینٹل سینٹر کو دی۔
قاضی خاندان نے اراضی وقف کرنے کے لئے بلوچستان حکومت کو خط لکھ دیا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں