حسینہ واجد اور مودی سرکار کا گٹھ جوڑ: مکروہ منصوبے بے نقاب

حسینہ واجد اور مودی سرکار کا گٹھ جوڑ: عوام کے خلاف پالیسیاں

حسینہ واجد اور مودی سرکار کا مکروہ گٹھ جوڑ بے نقاب
حسینہ واجد اور مودی سرکار کا گٹھ جوڑ اس وقت ثابت ہوا ۔
جب مفرور شیخ حسینہ کا بھارت سے فرار ہونے پر بھارتی مشیر اجیت ڈوول اور وزارت خارجہ کے اہم حکام نے شاندار استقبال کیا۔
جو ملک کو اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
حسینہ واجد نے بھارت کی کٹھ پتلی بن کر اپنی ہی عوام کے خلاف پالیسیاں بنائیں اور ظلم کیے۔
پاکستان کی نفرت میں بنگلہ دیش نے جماعت اسلامی کو بھی نشانہ بنایا اور اس پر پابندی عائد کی 2014 میں عام انتخابات کے دوران اپوزیشن پارٹی کے لیڈر کو محض جماعت اسلامی کی حمایت پر نظر بند کیا گیا
حسینہ واجد کی غداری اور اسلام دشمنی کی واضح مثال یہ بھی ہے کہ اس نے اپنے دور حکومت میں سیاسی جماعت اسلامی کے متعدد رہنماؤں کو دہشت گردی کے مختلف مقدمات میں پھانسی دی گئی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں