“پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گرفتاری: پولیس نے تھانے منتقل کیا”

  1. “تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت گرفتار، تھانے منتقل”

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت گرفتار، تھانے منتقل
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کر کے تھانے لے جایا گیا۔
پولیس کی بھاری نفری تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو حراست میں لے کر تھانہ گولڑہ لے گئی۔
اس سے قبل آج پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان ریلی میں شرکت کے لیے ترنول پہنچے تھے۔
اس دوران خبر آئی کہ ایکسپریس چوک سے لوگوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔
۔واضح رہے کہ تحریک انصاف نے اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرکے 8 ستمبر کو کرنے کا اعلان کردیا۔
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں آج جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کرکے جلسے کا این او سی منسوخ کردیا تھا۔
ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو8 ستمبر کوجلسہ کرنے کی اجازت دے دی جس کا این او سی بھی تحریک انصاف کے رہنماؤں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
تحریک انصاف اب 8 ستمبرکو جلسہ کرے گی۔واضح رہے کہ تحریک انصاف نے اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرکے 8 ستمبر کو کرنے کا اعلان کردیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں