ملزمہ کی نفسیاتی حالت: عدالت میں پیش کرنے کی حقیقت”

“ملزمہ کی نفسیاتی حالت اور انصاف کے مسائل: تفصیلی جائزہ”

بختاور بھٹو بھی کارساز حادثے میں ملوث خاتون پر پھٹ پڑیں
کارساز روڈ پر باپ بیٹی کو کچلنے والی ملزمہ نتاشا دانش کا تعلق ایک صنعتکار گھرانے سے ہے جس کی وجہ سے انصاف ملنے پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
پولیس سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ملزم کو بچانے کے لیے کہا جا رہا ہے کہ عدالت میں وکیل نے ملزم کو نفسیاتی مریض قرار دیا۔
اس دعوے کی حمایت میں جناح ہسپتال کے ڈاکٹر کی میڈیکل رپورٹ بھی پیش کی گئی جس میں کہا گیا تھا کہ ملزمہ کنفیوژن کا شکار ہے۔
اس کی حالت ایسی نہیں کہ عدالت میں پیش کیا جاتا۔
تاہم نہ صرف عوام بلکہ ملک کے نامور لوگ بھی اس معاملے اور اس دعوے پر بے چینی کا اظہار کر رہے ہیں۔
کیونکہ ملزمہ کئی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدوں پر فائز تھی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں