پی پی ن لیگ کا اجلاس: 25 اگست کو شراکت اقتدار پر مذاکرات

  1. پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا اجلاس: 25 اگست کو شراکت اقتدار پر گفتگو

پی پی ن لیگ کا اجلاس اتوار کو ہو گا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کے بعد اتوار کو دونوں جماعتوں میں شراکت اقتدار کے حوالے سے ملاقات ہوگی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان شراکت اقتدار کے معاملے پر ملاقات ہوگی۔
زرداری کی ملاقات کے بعد پارٹی کی جانب سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
جس کے نتیجے میں دونوں جماعتوں کی قائم مشترکہ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 25 اگست تک ملتوی کردیا گیا ہے۔
مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 25 اگست (اتوار) کو گورنر ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے۔
جس میں مسلم لیگ ن کی جانب سے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ، مریم اورنگزیب، ملک احمد خان شریک ہوں گے۔
جب کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے راجا پرویز اشرف ، ندیم افضل چن ، حسن مرتضیٰ اور علی حیدر گیلانی شریک ہوں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں