وزیر اعظم شہباز شریف کا موسیٰ خیل واقعے پر شدید ردعمل: فوری تحقیقات کا حکم

موسیٰ خیل واقعے کی فوری تحقیقات: شہباز شریف اور مریم نواز شریف کا ردعمل

موسیٰ خیل واقعے کی فوری تحقیقات ہونی چاہیے، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے موسیٰ خیل میں گاڑیوں سے مسافروں کے جاں بحق ہونے کے دہشت گردانہ واقعے کی شدید مذمت۔
ملک میں کسی بھی قسم کی دہشت گردی قطعی طور پر قابل قبول نہیں۔
بس پر دہشت گرد حملے اور ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل۔
شہباز شریف نے مقامی انتظامیہ کو لواحقین کے ساتھ مکمل تعاون اور زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو واقعے کی فوری تحقیقات کا بھی حکم دیا۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک میں کسی بھی قسم کی دہشتگردی قطعاً قبول نہیں، اس واقعے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو قرار واقعی سزائیں دی جائیں گی۔
ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک دہشتگردوں کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی۔
دریں اثناء وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 23 بے گناہ افراد کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں