چیف جسٹس کی تقرری آئینی پوزیشن: وزیراعظم نذیر تارڑ کا بیان”
وزیراعظم نذیر تارڑ نے چیف جسٹس کی تقرری سے متعلق آئینی پوزیشن واضح کردی
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بیرسٹر گوہر کے مطالبے پر وزیراعظم نذیر تارڑ نے چیف جسٹس کی تقرری سے متعلق آئینی پوزیشن واضح کردی۔
چیئرمین ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس کے آغاز میں ملک بھر میں مختلف حادثات اور دہشت گردی کے حملوں میں شہید ہونے والوں کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔
ایوان کی کارروائی کے دوران بیرسٹر گوہر کے مطالبے پر وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ نے بتایا کہ ہائیکورٹس میں سینئر ججز میں سے کسی کو جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی چیف جسٹس مقرر کر سکتی ہے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ لاہور ہائیکورٹ کی جج صاحبہ پانچویں نمبرپر تھیں۔
جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس بنادیا، اٹھارہویں آئینی ترمیم کے تحت سب سے سینیئر جج کو چیف جسٹس سپریم کورٹ بنایا جاتا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ کے معاملے پر آئین کے مطابق ہی چلا جاسکتا ہے ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں