“یوکرین پر روس کے فضائی حملے: 6 ہلاکتیں اور 47 زخمی”
یوکرین پر روس کے فضائی حملے مسلسل دوسرے روز بھی جاری ہیں۔
یوکرین پر روس کے فضائی حملے مسلسل دوسرے روز بھی جاری ہیں۔
کیف اور دیگر علاقوں پر میزائل حملوں میں چھ افراد ہلاک اور سینتالیس زخمی ہوئے۔
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے مطابق روس نے اس بندش کی تیاری کے لیے 100 سے زیادہ میزائل اور 100 ڈرون حملے کیے ہیں۔
روس کا کہنا ہے اس نےیوکرین کے پندرہ ریجنز میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے کوطاقتور ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔
ماہرین نے اسے روس کے کرسک ریجن میں یوکرینی فوج کی دراندازی کی جوابی کارروائی قرار دیا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں