“پاکستان پیپلز پارٹی کی سستی بجلی کے حل کی کوششیں”

“سستی بجلی کے لئے پیپلز پارٹی کی حکمت عملی: فیصل کریم کنڈی”

پیپلز پارٹی سستی بجلی کا حل نکالنے کی کوشش کر رہی ہے، فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اب ملک میں توانائی کے بحران کو حل کرنے کا وقت آگیا ہے۔
اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سستی بجلی کے حل پر زور دے رہی ہے۔
گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ملک توانائی کے حوالے سے نازک دور سے گزر رہا ہے اور لوگ بجلی کے بلوں سے پریشان ہیں۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم اٹھارویں آئینی ترمیم کی روشنی میں سندھ ریگولیٹری اتھارٹی بنا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم توانائی کے شعبوں کے چیلنجز سے مقابلہ کر کے بجلی کی قیمت کم کر سکتے ہیں۔
، وقت آگیا ہے کہ ہم عوام کو توانائی کی آزادی کی طرف لے کر جائیں۔
تقریب کے اختتام پر 30 سے زائد کمپنیوں اور برانڈز کو سولر ٹیکنالوجی ایکسیلنس ایوارڈز سے بھی نوازا گیا ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں