“بھارت نے بلوچستان کی ترقی اور امن کو تباہ کرنے کا بیڑہ اٹھایا: دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کی کارروائیاں”

“بھارت کی بلوچستان میں دہشت گردی: بلوچستان کی ترقی اور امن کو تباہ کرنے کا بیڑہ”

بھارت نے بلوچستان کی ترقی اور امن کو تباہ کرنے کا بیڑہ اٹھایا
حال ہی میں دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کی جانب سے مختلف دہشت گردی کی کارروائیوں میں بے شمار بے گناہ پاکستانیوں کو شہید کیا گیا۔
جس کی وجہ سے پاکستان خصوصاً بلوچستان کا امن اور ترقی ہمیشہ سے ہی درہم برہم رہی ہے۔
جو کہ سی پیک منصوبے کو نقصان پہنچانے کے عزائم رکھتا ہے۔
مثال کے طور پر بلوچستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی گرفتاری بھارتی مداخلت کا واضح ثبوت ہے۔
بھارتی مشیر دفاع اجیت دوول نے بھی سرعام دھمکی دیتے ہوئے بلوچستان کو توڑنے کی بات کی تھی ۔
پاکستان میں دہشتگردی میں بھارتی پشت پناہی کی ایک اور واضح مثال حال ہی میں بلوچستان میں ہونے والے حملوں پر ان کی جانب سے میڈیا پر جشن منانا بھی ہے۔
بلوچستان میں دلخراش حملوں جہاں دہشتگردوں نے پنجاب سے روزگار کمانے کیلئے آنے والے مزدروں کو بے دردی سے قتل کیا۔
وہاں بھارتی میڈیا کی جانب سے ان دہشتگردوں کو ہیرو بنانے کی کوشش کی گئی ۔
دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے معصوم پنجابی مزدوروں کو قتل کرنے کا واحد مقصد خوف و ہراس پھیلانا اور توجہ حاصل کرنا تھا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں