: فراڈ الیکشن کی وجہ سے ہم سیاسی عدم استحکام کا شکار ہیں عمران خان

عمران خان نے کہا کہ فراڈ الیکشن کی وجہ سے ملک سیاسی عدم استحکام کا شکار ہے

فراڈ الیکشن کی وجہ سے ہم سیاسی عدم استحکام کا شکار ، عمران خان
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا کہ برے وقت میں پارٹی چھوڑنے والوں کے لیے پی ٹی آئی میں کوئی جگہ نہیں۔
پی ٹی آئی کے بانی نے کہا کہ پنجاب میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے بلوچستان کی دہشت گردی پر ہماری کوشش بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر مبنی ہے۔
پی ٹی آئی ملک کی واحد جماعت ہے جو عوام کو متحد کر سکتی ہے۔
پی ٹی آئی ملک کی واحدجماعت ہے،جوعوام کو متحد کر سکتی ہے، صرف سیاسی جماعتیں عوام کو اکٹھا کرسکتی ہیں،کوئی اور نہیں۔
بائیس اگست کا جلسہ ملتوی کرنے پر کارکنان میں غصہ ہے۔ پارٹی میں لڑائی ختم نہیں ہو رہی۔
ملک میں صوبائیت کا بہت بڑا خطرہ ہےاس سال تاریخ کی سب سےکم سرمایہ کاری ملک میں آئی،ملکی آمدن نہیں ہےقرض بڑھ رہےہیں۔
ملک تباہی کی جانب جا رہا ہے،فراڈ الیکشن کی وجہ سے ہم سیاسی عدم استحکام کا شکار ہیں۔
خفیہ اداروں کو پی ٹی ائی ختم کرنے پر لگا دیا گیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں