“موسم ہے عاشقانہ” ڈرامہ: سلک چوہدری اور صبا ملتانی کی شاندار پرفارمنس

  • ملتان میں ڈرامہ “موسم ہے عاشقانہ” کی کامیابی: کاسٹ اور ٹیم کی تفصیلات

ملتان”بابر تھیٹر میں پیش کیا جانے والا ڈرامہ”موسم ہے عاشقانہ”بزنس کے لحاظ سے بازی لے گیا۔
اس ڈرامہ میں اداکارہ سلک چوہدری مرکزی کردار کر رہی ہیں ۔
جبکہ صبا ملتانی بھی انکے ساتھ کام کررہی ہیں۔
جبکہ دیگر \ میں جویریہ خان،ہیرا بلوچ ،ارینا خان،فیصل منیر،حمید اداس،ندیم ننھا،ماجدمون اور وحید بھٹہ ڈرامہ ٹیم میں شامل ہیں۔
ڈرامہ کے مصنف و ہداتیکار یوسف کامران ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں