“پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی: نئی قیمتیں کیا ہیں؟”
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ۔
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 86 پیسے کمی کر دی گئی ہے ۔
جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔
پیٹرول کی نئی قیمت کم ہو کر 259.10 روپے مقرر کی گئی ہے ۔
جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت کم ہو کر 262.75 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
مٹی کے تیل کی قیمت کم ہو کر 169.62 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی ۔
جس کے بعد نئی قیمت 154.05 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں