“آرمی چیف سمیت سب مل کر بیٹھیں: محمود اچکزئی کی اپیل”

: آرمی چیف سمیت ہم سب مل کر بیٹھیں” “محمود اچکزئی

’’ آئیں آرمی چیف سمیت ہم سب مل کر بیٹھیں ‘‘، محمود اچکزئی
محمود اچکزئی کہتے ہیں کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے بات چیت ہونی چاہیے۔
اور اسٹیبلشمنٹ سے کہنا کہ آپ ہمیں عزیز ہیں۔
ہمارے ساتھ بیٹھیں، ہم نے حکمران اسٹیبلشمنٹ کو آئین کی بالادستی پر قائل کرنا ہے، آرمی چیف سمیت سب مل کر بیٹھیں۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی حکمران اسٹیبلشمنٹ کی گود میں پلے بڑھے ہیں۔
اور وہ سیاسی جماعتوں کے بجائے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتے ہیں ۔
وزیر دفاع نے سوال اٹھایا کہ محمود اچکزئی سے پوچھتا ہوں کیا فوج سے مذاکرات آپ کریں گے؟۔
غلط بات کر رہا ہوں تو محمود اچکزئی مجھے ٹوک دیں ۔
خواجہ آصف کو جواب دیتے ہوئے محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ مذاکرات ہوں گے اور ہونے چاہئیں۔
ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کیلئے مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں ۔
بلکہ ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے مذاکرات ہونے چاہئیں ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں