پنجگور(بیٹھک رپورٹ) پنجگور کے علاقے عیسئی میں گھر میں دھماکہ ایک شخص زخمی پولیس زرائع کے مطابق دھماکہ انس نامی شخص کے گھر میں ہوا جو ہینڈ گرنیڈ سے ہوا ہے انس نامی شخص ہینڈ گرنیڈ کو چھڑ چھاڑ کررہا تھا کہ ہینڈ گرنیڈ دھماکے سے پھٹ گیا جس میں انس نامی شخص شدید زخمی ہوگیا زخمی کو ہسپتال منتقل کیا گیا پولیس دھماکے سےمتعلق مزید معلوم کررہی ہے۔