“چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم: لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور نادرا ترمیمی رولز”
لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دے دی۔
عدالت نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست کو منظور کرلیا۔
جسٹس عاصم حفیظ نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔
شہری اشبا کامران نے چیئرمین نادرا منیر افسر کی تقرری کو چیلنج کررکھا تھا۔
درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ عدالت نادرا ترمیمی رولز کو کالعدم قرار دے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں