آئی ایم ایف کے دباؤ پر پنجاب حکومت نے بجلی کے بلوں میں ریلیف ختم کر دیا

آئی ایم ایف کی ہدایت: پنجاب حکومت نے بجلی کے بلوں پر ریلیف واپس لے لیا

آئی ایم کے دباؤ پر پنجاب حکومت نے بجلی کے بلوں میں ریلیف ختم کر دیا۔
آئی ایم ایف نے حکومت پر دباؤ ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے دیا جانے والا ریلیف ختم کیا جائے۔
پنجاب حکومت نے بجلی کے بلوں پر دیا جانے والا ریلیف ختم کر دیا۔
حکومت نے 201 سے 500 یونٹ تک بجلی کے صارفین کو ریلیف دیا تھا۔
پی آئی ٹی سی ذرائع کی جانب سے ریلف ختم کرنے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
پی آئی ٹی سی کی جانب سے ریلیف ختم کرنے کے حوالے سے حکومت پنجاب کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں