آئی ایم ایف نے پاکستان میں کنٹری ہیڈ تبدیل کیا

آئی ایم ایف کی جانب سے کنٹری ہیڈ کی تبدیلی: پاکستان کا مستقبل

آئی ایم ایف نے پاکستان میں اپنا کنٹری ہیڈ تبدیل کر دیا۔
آئی ایم ایف نے پاکستان میں اپنا کنٹری ہیڈ تبدیل کر دیا۔
ذرائع کے مطابق ماہر بسینی کو ایستھر پیریز کی جگہ پاکستان میں نیا کنٹری ہیڈ مقرر کیا گیا ہے۔
پاکستان کو ستمبر کے آخری ہفتے میں 7 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری ملنے کی توقع تھی۔
کنٹری ہیڈ کی تبدیلی کے بعد ستمبر میں بھی قرض پروگرام کی منظوری کا امکان نہیں ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آئی ایم ایف کے نئے کنٹری ہیڈ ماہر بیسینی ترک شہری ہیں۔
، آئی ایم ایف کے پاکستان میں گزشتہ دو کنٹری ہیڈز کا تعلق سپین سے تھا ۔
دونوں کنٹری ہیڈ سپین میں وزارت خزانہ میں خدمات انجام دے چکے تھے۔
نئے کنٹری ہیڈ مسٹر بیسینی ترکی کے سنٹرل بینک میں کام کر چکےہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں