عید میلاد النبی ﷺ: قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کا فیصلہ
عید میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان
عید میلاد النبی ﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔
قیدیوں کی سزاؤں میں 90روزکمی کی گئی ہے ، کمی کا اطلاق قتل ،جاسوسی ، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا ۔
زنا،چوری ،ڈکیتی،اغوا و دہشت گردی اورقومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرموں کو بھی رعایت نہیں ملے گی۔
سزائوں میں چھٹ کا اطلاق 65سال سے زائد عمر کے مرد قیدی جو اپنی ایک تہائی قید کاٹ چکے ہیں ان پر ہو گا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں