شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات: سیاسی اتحاد اور آئینی اصلاحات پر بات چیت
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
جبکہ دونوں رہنماؤں میں مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔
اس موقع پر مولانا فضل الرحمان کی جانب سے دی جانے والی تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔
دونوں رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان کو منانے کے حوالے سے عزم کا اظہار کیا۔
دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات کو دور کیا جائے گا۔
ملاقات میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی شریک تھے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں