وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ اجلاس: اہم بین الاقوامی ملاقاتیں

وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ اجلاس: عالمی برادری سے مکالمے کا عزم

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئے۔
وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوگئے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کل امریکہ روانہ ہوں گے۔
وزیراعظم امریکا جاتے ہوئے ایک دن لندن میں قیام کریں گے۔
ایک ہفتے کے دورہ امریکا میں وزیراعظم یواین جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب 27ستمبر کو متوقع ہے، ۔
شہباز شریف کی مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔
زیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان جنگ و تنازعات سے پاک دنیا کیلئے عالمی برادری کے ساتھ ہے،۔
آج قوموں کے درمیان مکالمے کے فروغ کیلئے اقدامات کا عزم دہراتے ہیں، ۔
آج کی دنیا بے شمار تنازعات کے باعث تقسیم کا شکار ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے مزید کہا کہ قوموں میں اختلافات کے خاتمے اور امن کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی۔
، پاکستان بات چیت کے ذریعے امن و استحکام پر پختہ یقین رکھتا ہے،۔
خطے میں امن کے لیے جموں و کشمیر سمیت دیرینہ تنازعات کا حل ضروری ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں