26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک شدید بارشوں کا الرٹ
عوام تیاری کرلیں! شدید بارشوں کا الرٹ جاری
موسلاھار بارشوں کا الرٹ جاری کردیا گیا ، ۔
جس مین تمام متعلقہ اداروں کو ضروری احتیاطی حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے 26 ستمبر سے یکم اکتوبر 2024 تک ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان طاہر کردیا۔
این ڈی ایم اے نے متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کر دیا۔
، جس میں 26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
این ڈی ایم اے نے کہا کہ سندھ کے کچھ علاقوں میں 26 ستمبر سے 28 ستمبر 2024 تک وقفے وقفے بارشیں متوقع ہیں۔
جبکہ موسلا دھار بارش سے پنجاب کے شہری علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی جبکہ کے پی کے شہروں نوشہرہ اور پشاور میں شہری سیلاب کا امکان ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں