راجن پور( سٹی رپورٹر، ڈسٹرکٹ رپورٹر) پی پی 295 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ ،مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار عبدالعزیز خان دریشک 37884 ۔ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار فاروق امان اللہ خان دریشک 31664 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ آزاد امیدوار چوھدری مسعود اختر 10864 ووٹ حاصل کئے پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار یوسف گبول نے 4203 اور تحریک لبیک کے امیدوار زاہد محمود مزاری نے 10901 ووٹ حاصل کیے۔