عدالتی اصلاحات کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے” :”بلاول بھٹو کا عزم

“بلاول بھٹو کی وکلا سے گفتگو: عدالتی اصلاحات کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے”

عدالتی اصلاحات کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عدالتی اصلاحات کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔
عدالتی اصلاحات کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔
بلوچستان ہاٰئی کورٹ بار میں وکلا سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو نے کہا کہ ہرجگہ سے مقدس گائے کا تصور ختم کرنا ہوگا۔
عدالتی اصلاحات کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔
موجودہ چیف جسٹس کے لیے جدوجہد نہیں کررہے۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ یا جسٹس منصور میں کوئی بھی آکر آئینی عدالت میں بیٹھے، مجھے کوئی مسئلہ نہیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ججز کی تقرری حکومت یا عدالت کو نہیں پارلیمان کو کرنا چاہیے ۔
کیسے کہہ سکتے ہیں آئینی عدالت نہیں مانیں گے؟
جو آئین ہوگا وہ ماننا پڑے گا، اداروں کو سوشل میڈیا کے مطابق نہیں،عوامی امنگوں پر چلنا چاہیے۔
کسی جج میں ہمت نہیں تھی کہ کہتا آمر کے اقدامات غیرآئینی ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں