“غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ: اعداد و شمار اور تازہ ترین صورتحال”

“غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی: حکومت کی کوششیں اور نتائج”

غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
07 اکتوبر 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 739,668 تک پہنچ چکی ہے ۔
اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے09 ستمبر سے 07 اکتوبر 2024 تک 26,622 افغان باشندوں میں 9847 مرد، 7596 خواتین اور 9179 بچے اپنے ملک چلے گئے۔
افغانستان روانگی کے لیے 658 گاڑیوں میں 741 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں