پاکستان میں 8 ائیرپورٹس غیر فعال: کروڑوں کا نقصان

غیر فعال ائیرپورٹس: پاکستان میں سفر کی مشکلات اور مالی بوجھ

پاکستان میں 8 ائیرپورٹ کے غیر فعال ہونے کا انکشاف
ملک میں 33 ائیرپورٹ میں سے 8 ائیرپورٹ کے غیر فعال ہونے کا انکشاف سامنے آیا۔
جس کے باعث پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کو کروڑوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔
ملک کے 8 ہوائی اڈے غیر فعال ہے ، مذکورہ ائیرپورٹ پر فلائٹس آپریشن نہ ہونے سے پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کو کروڑوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ ائیرپورٹ پر عملہ تعینات ہے ہر ماہ تنخواہوں کی ادائیگی اور دیگر اخراجات بھی ادارے پر بوجھ ہیں۔
12 انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور 14 ڈومیسٹک ائیرپورٹ ہیں۔
بنوں، دالبندین، پارہ چنار، خضدار، روالا کوٹ،مظفرآباد، سیدو شریف، سہیون شریف اور سبی کے ائیرپورٹس پر کئی سالوں سے فلائٹس آپریشن بند ہیں۔
غیر فعال ائیرپورٹ پر عملہ تعینات ہے اور ہر ماہ تنخواہوں کی ادائیگی جاری ہے۔
بنوں دالبندین پارا چنار خزدار راولا کوٹ سیہون شریف اور سبی کے ہوائی اڈے بند ہونے سے عوام کو سفری مشکلات کا سامنا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں