پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ: 24 فیصد سالانہ ترقی

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت کے اعدادوشمار: بڑی ترقی دیکھی گئی

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں بڑا اضافہ
پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے گاڑیوں کی فروخت کے حوالے سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ 24 فیصد اضافہ ہوا۔
ستمبر 2024 میں پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت 10 ہزار 297 یونٹس تک پہنچ گئی۔
ماہانہ بنیادوں پر گاڑیوں کی فروخت میں 18.4 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ستمبر 2023 میں 8 ہزار 312 گاڑیاں فروخت ہوئی تھیں۔
اعدادوشمار کے مطابق 2024 کی پہلی سہ ماہی میں 20 ہزار 983 گاڑیاں فروخت ہوئی تھیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں