پیٹرول کی موجودہ قیمت 247 روپے برقرار، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ

  • پیٹرول کی قیمت مستحکم، ڈیزل مہنگا ہوگیا

پیٹرول کی موجودہ قیمت 247روپے3پیسےفی لیٹربرقرار، ڈیزل مہنگا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔
جس کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت کو 247 روپے 3 پیسے پر برقرار رکھا گیاہے۔
تاہم ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے اضافہ کر دیا گیاہے ۔
جس کے بعد قیمت 251 روپے 29 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں