سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پوزیشنز ختم کرنے کا فیصلہ

سندھ کی تعلیمی نظام میں تبدیلی: میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں گریڈنگ کا آغاز

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پوزیشنز ختم کرنے کا فیصلہ
سندھ میں میٹرک اور انٹر کیلئے نئی گریڈنگ پالیسی نافذ کردی گئی۔
سیکرٹری بورڈز و جامعات عباس بلوچ نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔
جس کے مطابق میٹرک اور انٹر امتحانات کے نتائج میں نمبر اورپوزیشنز کے بجائے گریڈ ملیں گے۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ میٹرک اور انٹر امتحانات میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن ختم کردی جائیں گی۔
، صوبے میں میٹرک اور انٹرکی سطح پر نئی گریڈنگ پالیسی کا اطلاق 2025 سے ہوگا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں