پی ٹی آئی اندرونی اختلافات کا شکار: کارکنان رہنماؤں سے ناراض

پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھ رہے ہیں: کارکنان کی مایوسی کا سبب

پی ٹی آئی اندرونی اختلافات کا شکار، کارکنان رہنماؤں سے ناراض
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ان دنوں خود کو اپنا وجود برقرار رکھنے کے حوالے سے بحران میں گھِرا محسوس کررہی ہے۔
کیونکہ سینئر رہنماؤں اور سیاستدانوں کے درمیان لڑائی نے پارٹی کو عملی طور پر ’قیادت سے محروم‘ کردیا ہے، ۔
اور دھڑے بندی نے جڑ پکڑنا شروع کردی ہے۔ اگرچہ پارٹی کے ترجمان ہمیں یہ ماننے پر مجبور کریں گے۔
کہ سب ٹھیک ہے اور یہ کہ معمولی اختلافات سیاسی عمل کا حصہ ہوتے ہیں لیکن درحقیقت پارٹی کے کارکنان اپنے رہنماؤں سے ناراض ہیں۔
اس کی معقول وجہ ہے۔پچھلے دو ہفتوں کے دوران کم از کم پارٹی کے محنتی کارکنوں اور رضاکاروں کی نظروں سے دیکھیں۔
تو ان کے اقدامات سے ایسا لگتا ہے کہ جیسے قیادت نے عمران خان کو اکیلا چھوڑ دیا ہے
احتجاج کے اس راستے سے بھٹک گئے ہیں جس کا انہوں نے حکم دیا تھا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں