“جسٹس یحییٰ آفریدی اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کی اہم ملاقات”
جسٹس یحییٰ آفریدی سے اٹارنی جنرل کی ملاقات، عدالتی امور پر تبادلہ خیال
نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی سے اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے ملاقات کی ہے۔
بدھ کو نامزد چیف جسٹس آف سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی سے اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے ملاقات کی ۔
جس کے دوران عدالتی امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران اٹارنی جنرل نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو نامزدگی پر مبارکباد پیش کی جس میں انہوں نے شکریہ ادا کیا۔
ملاقات میں عدالتی امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس فائزعیسیٰ سے بھی اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے ملاقات کی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں