ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9.42 کروڑ ڈالر کی کمی: 18 اکتوبر تک صورتحال
زرمبادلہ ذخائر میں 9.42 کروڑ ڈالر کی کمی
زرمبادلہ ذخائر میں 9.42 کروڑ ڈالر کی کمی ہو گئی۔
اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 18 اکتوبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 9.42 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں۔
ملکی زرمبادلہ ذخائر 18 اکتوبر تک 16.01 ارب ڈالر رہے۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 1.8 کروڑ ڈالر اضافے سے 11.04 ارب ڈالر رہے۔
اس کے علاوہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 11.22 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4.97 ارب ڈالر رہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں