قبل از ووٹنگ کا آج آخری دن: امریکی انتخابات کی اہمیت
امریکی انتخابات: 8ریاستوں میں قبل ازووٹنگ کاآج آخری روز
امریکی صدارتی انتخابات کیلئےامریکا کی 8ریاستوں میں قبل ازووٹنگ کاآج آخری روز ہے۔
امریکا میں پولنگ سٹشینز پر ووٹرز کی قطاریں لگ گئیں ،اریزونا ،جارجیا،نیواڈا میں ووٹرز کے پاس آخری روزہے۔
،اڈاہو،لوزیانا،میساچوسٹس،ٹیکساس اوریوٹاہ میں آج قبل از وقت ووٹنگ مکمل ہو جا ئیگی۔
،کئی سوئنگ ریاستوں میں ابتدائی ووٹنگ کے ریکارڈ بھی ٹوٹ چکے ہیں۔
ڈیموکریٹ صدارتی امیدوارکملاہیرس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کاتشدد پرمبنی بیانیہ امریکی صدارت کیلئے رد ہوچکا۔
،ڈونلڈ ٹرمپ سابق حریف نمائندگان کونشانہ عبرت بنانا چاہتے ہیں۔
،ڈونلڈ ٹرمپ ڈیمو کر یٹ قیادت اورحمایتوں کاموقف گن پوائنٹ پرتبدیل کرانا چاہتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ووٹرز کومعیشت میں بہتری کیلئے کملا ہیرس سے امید نہیں۔
، 50فیصد شہریوں نے ٹرمپ،37فیصد نے کملا ہیرس پر اعتماد کااظہار کیا ہے
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں