“ملتان میں فضائی معیار انتہائی مضر صحت، شہر آلودہ ترین شہروں میں شامل”

“ملتان اور لاہور میں فضائی آلودگی کی شدت، شہری ماسک استعمال کرنے میں غیر سنجیدہ”

ملتان میں فضائی معیار انتہائی مضر صحت، شہری غیر سنجیدہ
اولیا کے شہر ملتان میں فضائی معیار آج بھی انتہائی مضر صحت ہونے کے سبب شہر آلودہ ترین شہروں میں شامل ہے۔
ملتانبھارت سے آنے والی ہواؤں کی وجہ سے لاہور میں فضائی آلودگی میں اضافہفضائی آلودگیکی وجہ سے ملک کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہے جہاں فضا میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 571 تک جا پہنچی ہے۔
ادھر لاہور اور گردونواح میں آج بھی سموگ کا راج برقرار ہے۔
دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر ہے جبکہ دوسرے نمبر پر بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی ہے۔
بڑھتی آلودگی کے باوجود شہری ماسک لگانے پر سنجیدہ نہیں ہیں۔
جبکہ پابندی کے باوجود چنگچی رکشے گرین لاک ڈاؤن والے علاقوں کی سڑکوں پر فراٹے بھرتے نظر آتے ہیں۔
سموگ کی خطرناک صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نےایک ہفتے کے لیے سرکاری اور نجی سکولوں کے پرائمری سیکشنز کو چھٹیاں دے دی ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں