ٹرمپ عمران کی رہائی کے لیے نہیں کہیں گے، خواجہ آصف کا بڑا بیان

خواجہ آصف نے کہا: “ٹرمپ عمران خان کی رہائی کے لیے نہیں کہیں گے”

ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے نہیں کہیں گے:خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے۔
مجھے نہیں لگتا ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے کہیں گے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں نہیں لگتا کہ ٹرمپ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے کہیں گے۔
ایک شخص کی خاطر کوئی بھی اپنے تعلقات خراب نہیں کرے گا۔
خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے۔
وہاں پاکستان سے زیادہ مضبوط اسٹیبلشمنٹ ہے۔
وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جہاں دو طرفہ تعلقات کی بات ہو گی ساتھ چلیں گے۔
لیکن جہاں ضرورت ہوئی بھرپور اختلاف کیا جائے گا۔خواجہ آصف نے مزید کہا کہ نسل کشی بند ہونی چاہیے۔
اور نئی امریکی حکومت کو جنگ بندی کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے۔
جنگ بندی اقوام متحدہ سمیت کسی بھی فورم پر ہو خیرمقدم کریں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں