وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی اجلاس پیر کو
ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب کرنے کا فیصلہ
ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس پیر کو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔
اجلاس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت شرکت کرے گی۔
اجلاس میں ایس آئی ایف سی کے تحت غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے جاری منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں