بلاول بھٹو زرداری کی حکومت پر تنقید، معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام
مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی کےساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہے، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی کےساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہے۔
26ویں آئینی ترمیم میں مصروف تھا،حکومت نے پیٹھ پیچھے کینالز کی منظوری دی۔
پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حکومت سے ناراض ہیں شکوؤں کے انبار لگادیئے۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاق میں نہ عزت دی جاتی ہےنہ سیاست کی جاتی ہے۔
طے ہوا تھاکہ پی ایس ڈی پی مشاورت سے بنائی جائےگی۔
مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی کےساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ26ویں آئینی ترمیم میں مصروف تھا۔
حکومت نے پیٹھ پیچھے کینالز کی منظوری دی،قانون سازی پر پوری طرح سے مشاورت ہونی چاہیے،۔
جوڈیشل کمیشن سے احتجاجاً الگ ہوا ہوں،اگر جوڈیشل کمیشن میں ہوتا تو آئینی بینچ میں فرق پر بات کرتا۔
،آئین سازی کے وقت حکومت اپنی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں