بھارت کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کرانے کی پیشکش، آئی سی سی کو خط

بی سی سی آئی کا آئی سی سی کو خط: چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کرانے کی درخواست

چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کرائیں بھارت کا آئی سی سی کوخط
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی میں شرکت نہ کرنے کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو پیشکش کی کہ ایونٹ ہائبرڈ ماڈل پر کرادیں۔
اس کا نقصان ہم پورا کردیں گے۔چی
مپئینز ٹرافی 2025 کے لیے بھارت کی جانب سے پاکستان آنے سے انکار کے بعد آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے تحریری وجوہات طلب کی تھیں۔
، بی سی سی کو آئی لکھے خط میں کہا کہ بھارتی ٹیم کے شریک نہ ہونے سے آئی سی سی کو 50 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہوگا۔
آئی سی سی کے خط پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے جوابی خط لکھ دیا،۔
بی سی سی آئی پیسوں کی لالچ دے کر آئی سی سی کو چیمپنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے لیے منانے لگا۔
بی سی سی آئی کی جانب سے لکھے گئے خط میں بے بنیاد وجوہات بیان کرتے ہوئے لکھا ’چیمپنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کروا دی جائیں، مالی نقصان ہم پورا کر دیں گے‘۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں