“صدر بائیڈن نے یوکرین کے حق میں بڑا فیصلہ کر لیا، روس کے خلاف میزائل حملوں کی اجازت”

“صدر بائیڈن کا یوکرین کے حق میں فیصلہ، روس کے خلاف لانگ رینج میزائل کا استعمال ممکن”

صدر بائیڈن کا جاتے جاتے یوکرین کے حق میں بڑا فیصلہ
صدر بائیڈن نے جاتے جاتے یوکرین کے حق میں بڑا فیصلہ کرلیا۔
امریکی میڈیا کےمطابق صدربائیڈن نےیوکرین کوروس کےخلاف لانگ رینج میزائل استعمال کرنےکی اجازت دےدی ہے۔
آنے والے دنوں میں یوکرینی فوج روس کے اندر تک میزائل حملے شروع کرے گا۔
ماضی میں صدرزیلنسکی کی بارباردرخواست کے باوجود امریکا روس کےخلاف دورمارمیزائلوں کے استعمال کی اجازت دینےسے کتراتا رہا ہے۔
یوکرین کے علاقے سمی میں روسی میزائل حملےمیں دو بچوں سمیت دس افراد ہلاک ہوگئے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں