چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول میں تاخیر برقرار: بھارت کی ہٹ دھرمی

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے تاخیر کا شکار

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول میں تاخیر برقرار
چیمپئنز ٹرافی 2025کے شیڈول میں تاخیر برقرار ہے۔
آئی سی سی نے تاحال چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان نہیں کیا،۔
جبکہ چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے انکار کر رکھا ہے۔
، جبکہ پی سی بی نے بھی چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر نہ کروانے کا اعلان کیا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں